اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ 2018ءمیں 14 ہزار نئے پولنگ سٹیشن قائم کئے جائیں گے‘ مردوں اور عورتوں کے زیادہ سے زیادہ الگ پولنگ سٹیشن قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی‘ مالاکنڈ اور دیگر علاقوں میں خواتین کے ووٹوں کی تعداد سے زیادہ رجسٹریشن کے لئے نادرا اور متعلقہ حکام کو خصوصی ہدایات جاری کی جائیں …
وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ 2018ءمیں 14 ہزار نئے پولنگ سٹیشن قائم کئے جائیں گے‘ مردوں اور عورتوں کے زیادہ سے زیادہ الگ پولنگ سٹیشن قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی‘ مالاکنڈ اور دیگر علاقوں میں خواتین کے ووٹوں کی تعداد سے زیادہ رجسٹریشن کے لئے نادرا اور متعلقہ حکام کو خصوصی ہدایات جاری کی جائیں گی تاکہ نئے شناختی کارڈ کا اجراءممکن ہو سکے اور ان کا ووٹ درج ہو سکے۔








