بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری پر بلااشتعال گولہ باری، بنی سیلریاں میں دو خواتین سمیت چار شہری شہید

راولپنڈی ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری سے بلااشتعال گولہ باری سے دو خواتین سمیت معصوم شہری شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کے بارڈر سکیورٹی فورسز نے چاروا سیکٹر میں بلااشتعال گولہ باری کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا بھارتی فوج کی فائرنگ سے بنی سیلریاں میں دو خواتین سمیت چار شہری شہید ہوگئے۔ پاکستان رینجرز پنجاب نے جواب دیتے …

راولپنڈی ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) بھارتی فوج کی ورکنگ باﺅنڈری سے بلااشتعال گولہ باری سے دو خواتین سمیت معصوم شہری شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کے بارڈر سکیورٹی فورسز نے چاروا سیکٹر میں بلااشتعال گولہ باری کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا بھارتی فوج کی فائرنگ سے بنی سیلریاں میں دو خواتین سمیت چار شہری شہید ہوگئے۔ پاکستان رینجرز پنجاب نے جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں سے شہری آبادی پر فائرنگ کی جارہی تھی۔

Leave a Reply