وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب

اقوام متحدہ ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) پاکستان نے کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلئے اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ کا خصوصی نمائندہ مقرر کیا جائے، بین الاقوامی برادری صورتحال کو خطرناک ہونے سے بچانے کیلئے فیصلہ کن کردار ادا کرے۔

Leave a Reply