لاہور ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) سارک چیمبر آف کامرس کے نائب صدر اور چیئرمین یونائیٹد بزنس گروپ ( یو بی جی ) افتخار علی ملک نے لاہور چیمبر سمیت تمام علاقائی چیمبرز کے تمام نو منتخب عہدیداران کو سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
نائب صدر سارک چیمبر آف کامرس اور چیئرمین یونائیٹد بزنس گروپ افتخار علی ملک

مزید خبریں