- Advertisement -
سرگودھا۔24ستمبر (اے پی پی )وزےر مملکت برائے پارلےمانی امور بےرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے کہاہے کہ حکومت عوام کے مسائل کو نچلی سطح پر حل کرنے کے لئے پر عزم ہے ، غرےب افراد کے دکھوں کا مداوامسلم لےگ ن کی قےادت کا نصب العےن ہے ۔ وہ چک نمبر 75 جنوبی کے رہائشی امتےاز احمد کووزےر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے پانچ لاکھ روپے کامالی امداد کا چےک دےنے کے موقع پر بات چےت کررہے تھے ۔ ا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70898
- Advertisement -