29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںمادروطن کا دفاع کرتے رہے ہیں، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں...

مادروطن کا دفاع کرتے رہے ہیں، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

- Advertisement -

راولپنڈی ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادروطن کا دفاع کرتے رہے ہیں، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، ہر قیمت پر مادروطن کے دفاع کا حلف اٹھایا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف نے راجگال میں جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مادر وطن کے دفاع میں جام شہادت پیش کرنے والے شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70902

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں