بیجنگ۔7فروری (اے پی پی):چین کے شمالی صوبہ شانشی میں فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ دھماکہ ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا۔ کاؤنٹی انتظامیہ کے مطابق صبح 10 بجکر 38 منٹ تک امدادی کارکنوں نے پانچ پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالا، تاہم ان میں سے کسی میں بھی زندگی کے …
چین ، فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد ہلاک

مزید خبریں
بیجنگ۔7فروری (اے پی پی):چین کے شمالی صوبہ شانشی میں فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ دھماکہ ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا۔ کاؤنٹی انتظامیہ کے مطابق صبح 10 بجکر 38 منٹ تک امدادی کارکنوں نے پانچ پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالا، تاہم ان میں سے کسی میں بھی زندگی کے آثار نہیں پائے گئے۔دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔








