اے ایل پی گروپ آف سکولز سرگودھا کے طلبہ نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):اے ایل پی گروپ آف سکولز سرگودھا کے طلبہ کے وفد نے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔پیر کو قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں آمد پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ارکان نے طلبہ کا خیرمقدم کیا۔