اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):فرانس کی پارلیمنٹ کے رکن مارٹینو کارلوس نے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔قومی اسمبلی میں مہمانوں کی گیلری میں آمد پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا خیرمقدم کیا جبکہ ارکان نے بھی ڈیسک بجا کر معزز مہمان کا استقبال کیا۔
فرانس کے پارلیمانی رکن مارٹینو کارلوس نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں