ایوان بالا نے رولز معطل کر کے ترلائی حملے پر بحث کی تحریک منظور کر لی

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):ایوان بالا نے معمول کی کارروائی روک کر ترلائی میں عبادت گاہ پر خودکش حملہ کو زیر بحث لانے کی تحریک منظور کرلی۔پیر کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے رولز معطل کرنے کی تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی۔  