اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ثابت کر دیا کہ وہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں ۔منگل کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کے نام پر تماشہ کھڑا کرنے والے ملک کو انارکی کی طرف دھکیل رہے ہیں لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہو گے۔انہوں …
نواز شریف نے احتساب عدالت میں پیش ہو کر ثابت کر دیا کہ وہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، عابد شیر علی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ثابت کر دیا کہ وہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں ۔منگل کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامہ کے نام پر تماشہ کھڑا کرنے والے ملک کو انارکی کی طرف دھکیل رہے ہیں لیکن وہ کبھی کامیاب نہیں ہو گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز نے ہمیشہ قانون اور آئین کی پاسداری کی بات کی ۔








