سوہان انٹر چینج پر تعمیراتی کام آئندہ ماہ کے آخر، کھنہ انٹر چینج پر 30 دسمبر تک مکمل ہوگا

102

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) اسلام آباد ایکسپریس وے کے سوہان انٹرچینج پر تعمیراتی کام آئندہ ماہ کے آخر میں مکمل ہوگا۔سی ڈی اے کے حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ اسلام آباد ایکسپریس وے کے سوہان اور کھنہ انٹرچینجز پر تعمیراتی کام تےزی سے جاری ہے۔