نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اورسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کو سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور آئندہ بین الاقوامی مصروفیات پر تبادلہ خیال کیا اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔  