امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل کی وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) حقوق ملکیت دانش کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ اس شعبہ میں پاکستان کو سپیشل 301 ترجیحی واچ لسٹ سے آﺅٹ آف سائیکل ری ویو کے ساتھ واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ بات پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو بدھ کو ٹیلیفونک …

اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) حقوق ملکیت دانش کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ اس شعبہ میں پاکستان کو سپیشل 301 ترجیحی واچ لسٹ سے آﺅٹ آف سائیکل ری ویو کے ساتھ واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ بات پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو بدھ کو ٹیلیفونک بات چیت کے دوران بتائی۔ انہوں نے وفاقی وزیر کو حقوق ملکیت دانش کے متعلق امریکی حکومت کی سالانہ سپیشل 301 رپورٹ کے بارے میں آگاہ کیا۔

Leave a Reply