وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کا کانووکیشن اپریل میں منعقد ہوگا

اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کا کانووکیشن 2026 اپریل میں منعقد ہوگا۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنسز و ٹیکنالوجی اسلام آباد کے کانووکیشن میں سمسٹر خزاں 2022 تا خزاں 2024 کے دوران اسلام آباد کیمپس کے تمام شعبہ جات سے کامیاب طلبا وطالبات کانووکیشن میں شریک ہوسکیں گے۔ امیدواروں کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 مارچ مقرر کی …

اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کا کانووکیشن 2026 اپریل میں منعقد ہوگا۔یونیورسٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون،سائنسز و ٹیکنالوجی اسلام آباد کے کانووکیشن میں سمسٹر خزاں 2022 تا خزاں 2024 کے دوران اسلام آباد کیمپس کے تمام شعبہ جات سے کامیاب طلبا وطالبات کانووکیشن میں شریک ہوسکیں گے۔ امیدواروں کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 18 مارچ مقرر کی گئی ہے۔