راولپنڈی ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت پشین اور قلعہ عبداﷲ میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو ایف سی بلوچستان نے جنگل پیر، علیزئی، قلعہ عبداﷲ اور پشین میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن (آئی بی او) …
سیکورٹی فورسز کا آپریشن ردالفساد کے تحت پشین اور قلعہ عبداﷲ میں آپریشن ، کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت پشین اور قلعہ عبداﷲ میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو ایف سی بلوچستان نے جنگل پیر، علیزئی، قلعہ عبداﷲ اور پشین میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن (آئی بی او) کیا جس کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا۔








