عمران خان ملکی اداروں میں ٹکراﺅ اور 1990کی سیاست سے گریز کریں، مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو اسلام آباد ۔7 2 ستمبر (اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے تحریک انصاف پر زو ر دیا ہے کہ وہ آئینی و قومی اداروں کو مضبوط بنانے کے لئے کردار ادا کرےں، گز شتہ روز نجی ٹی …
مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
عمران خان ملکی اداروں میں ٹکراﺅ اور 1990کی سیاست سے گریز کریں، مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
اسلام آباد ۔7 2 ستمبر (اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے تحریک انصاف پر زو ر دیا ہے کہ وہ آئینی و قومی اداروں کو مضبوط بنانے کے لئے کردار ادا کرےں، گز شتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ملکی اداروں میں ٹکراﺅ کی پالیسی سے گریز کرنا چاہیے ، وہ 1990کی سیاست سے گریز کریں جو کہ ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ہے ، اور ان کے فیصلوں پر فوری عمل کیا ہے ۔اور انہوں نے ہمیشہ ملکی اداروں کی مضبوطی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا۔








