- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2017ءکے دوران سارک کے دس رکن ممالک میں سے پاکستان اور بھارت کی باہمی تجارت کا حجم سب سے زائد رہا ہے اور اس دوران ہمسایہ ممالک کی دوطرفہ تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی سراک کے دیگر ممالک سے کی جانے والی مجموعی تجارت میں پاک بھارت دوطرفہ تجارت کا تناسب 49 فیصد رہا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71413
- Advertisement -