- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے پریمیئم کی مد میں 76 ارب روپے وصول کئے جبکہ سال2015ءکے مقابلہ میں کمپنی نے 10.4 فیصد کی زائد وصولیاں کی ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71422
- Advertisement -