35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریںامریکی ڈالر اوربرطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ میں اضافہ

امریکی ڈالر اوربرطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ میں اضافہ

- Advertisement -

ٹوکیو۔ 28 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی ڈالر اوربرطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ کو استحکام حاصل رہا۔ایشیائی ٹریڈ میں ڈالر انڈکس ڈی ایکس وائے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 93.575. پر رہا۔ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 113.05ین اور یورو کی ایک فیصد کمی کے ساتھ1.1733ڈالر رہی۔انڈونیشی روپیہ کی قدر میں مزید گراوٹ آنے سے اس کی شرح تبادلہ 13,550روپیہ فی ڈالر پر رہی۔پاﺅنڈ سٹرلنگ 0.7439 ڈالر پر تبدیل ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71495

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں