اداکارہ سلطانہ ظفر کی سالگرہ ہفتہ کو منائی گئی

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):اداکارہ سلطانہ ظفر کی سالگرہ ہفتہ 21 فروری کو منائی گئی۔ وہ 21 فروری 1955کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور کراچی سے ہی اپنی تعلیم مکمل کی۔سلطانہ ظفر نے تنہائیاں، عروسہ ، آخری چٹان جیسے قابلِ ذکر ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل حق مہر، روبرو، ضد سمیت دیگر مختلفڈراموں ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ان کی مختلف قومی …

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):اداکارہ سلطانہ ظفر کی سالگرہ ہفتہ 21 فروری کو منائی گئی۔ وہ 21 فروری 1955کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور کراچی سے ہی اپنی تعلیم مکمل کی۔سلطانہ ظفر نے تنہائیاں، عروسہ ، آخری چٹان جیسے قابلِ ذکر ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

انہوں نے ڈرامہ سیریل حق مہر، روبرو، ضد سمیت دیگر مختلفڈراموں ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ان کی مختلف قومی اور بین الاقوامی اعزازات اور ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ سلطانہ ظفر نے 15 جولائی 2021ءکو امریکا میں وفات پا گئیں۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر شو بز انڈسٹری، فنکار برادری اور سلطانہ ظفر کے مداحوں کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔