صوبائی وزیر سردار رمیش سنگھ اروڑا کی فیصل آباد آمد،سینئر نائب صدر مینارٹی ونگ پنجاب عمانویل غوری کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی

فیصل آباد۔۔ 22 فروری (اے پی پی):صوبائی وزیراقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور سینئر نائب صدر مینارٹی ونگ پنجاب عمانویل غوری کی رہائش گاہ مقصود آباد جاکر ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔سابق ارکان اسمبلی طارق گل،شیخ اعجاز احمد،سابق صوبائی وزیر اعجازعالم آگسٹین، بشپ زاہد، پاسٹر یعقوب، شمس پرویز کھوکھر ڈسٹرکٹ ممبر،عمیر گل کوآرڈینیٹر ایم پی اے،چوہدری ٹامس،اشرف خان سندھو، سلیمان …

فیصل آباد۔۔ 22 فروری (اے پی پی):صوبائی وزیراقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور سینئر نائب صدر مینارٹی ونگ پنجاب عمانویل غوری کی رہائش گاہ مقصود آباد جاکر ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔سابق ارکان اسمبلی طارق گل،شیخ اعجاز احمد،سابق صوبائی وزیر اعجازعالم آگسٹین، بشپ زاہد، پاسٹر یعقوب، شمس پرویز کھوکھر ڈسٹرکٹ ممبر،عمیر گل کوآرڈینیٹر ایم پی اے،چوہدری ٹامس،اشرف خان سندھو، سلیمان سرفراز ودیگر عہدیداران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صوبائی وزیر نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور عمانویل غوری سے تعزیت اورافسوس اظہار کیا۔