ٹوکیو ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی سٹاک ایکسچینج ٹوکیو کا جمعہ کو آغاز مندی سے ہوا۔ین کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باعث بڑے سرمایہ کاروں کا رویہ محتاط ہو جانے سے بنچ مارک نکی 225 انڈکس 0.29 فیصد سے 58.07 پوانٹس کی کمی کا شکار ہوا،ٹاپکس انڈکس بھی0.32 فیصد یا 5.41 پوانٹس ڈاﺅن رہا۔ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس چین کے مینوفیکچرنگ سرگرمیوں میں بہتری …
ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مندی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی سٹاک ایکسچینج ٹوکیو کا جمعہ کو آغاز مندی سے ہوا۔ین کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باعث بڑے سرمایہ کاروں کا رویہ محتاط ہو جانے سے بنچ مارک نکی 225 انڈکس 0.29 فیصد سے 58.07 پوانٹس کی کمی کا شکار ہوا،ٹاپکس انڈکس بھی0.32 فیصد یا 5.41 پوانٹس ڈاﺅن رہا۔ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس چین کے مینوفیکچرنگ سرگرمیوں میں بہتری آنے کی رپورٹس کے باعث تیزی میں رہا،انڈکس میں 91.05 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں 0.67 پوائنٹس اور شنزن کمپوزٹ میں 1.68 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔








