اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کے علاوہ دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔تاہم شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم شمالی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات …
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کے علاوہ دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کے علاوہ دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔تاہم شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم شمالی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر شدید سرد رہا۔اتوار کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 06،اسکردو، استورمنفی02 اور گوپس میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








