وزیر اعظم شہباز شریف کی نیدرلینڈز کے وزیرِاعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کو مبارکباد

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیدرلینڈز کے وزیرِاعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کو مبارکباد دی ہے ۔ منگل کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے نیدر لینڈز کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کیلئے نیک خواہشات اور پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار …

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیدرلینڈز کے وزیرِاعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کو مبارکباد دی ہے ۔

منگل کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے نیدر لینڈز کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر روب جیٹن کیلئے نیک خواہشات اور پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔