اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور مصدق ملک نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت میں شامل کسی بھی شخص پر الزام عائد کرنے کے بعد استعفے کے مطالبے کا رواج بنا لیا ہے۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور مصدق ملک کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور مصدق ملک نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت میں شامل کسی بھی شخص پر الزام عائد کرنے کے بعد استعفے کے مطالبے کا رواج بنا لیا ہے۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پارٹی موقف کی توثیق ہے۔








