راولپنڈی ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ بنیادوںپر کارروائی کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق انٹلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر پشین کے شمال میں تورے شاہ کے مقام پر گاڑی کے ذریعے کوئٹہ میں محرم میں خلل ڈالنے کیلئے بارودی دھماکہ کرنے کی کوشش …
ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ بنیادوںپر کارروائی کی کوشش ناکام بنادی،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ بنیادوںپر کارروائی کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق انٹلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر پشین کے شمال میں تورے شاہ کے مقام پر گاڑی کے ذریعے کوئٹہ میں محرم میں خلل ڈالنے کیلئے بارودی دھماکہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔بیان کے مطابق اس کارروائی میں ماسٹرمائنڈ اوراس کے دو ساتھیوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔








