راولپنڈی ۔ یکم اکتوبر(اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ ایک روزہ دورہ پر کابل روانہ ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس دورے کے دوران وہ افغانستان کے صدر اور عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ ایک روزہ دورہ پر کابل روانہ ہوگئے

مزید خبریں