پوری قوم مذموم عزائم رکھنے والوں کے خلاف متحد ہے، وزیرداخلہ احسن اقبال

اسلام آباد ۔ 02 اکتوبر(اے پی پی) وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ پوری قوم مذموم عزائم رکھنے والوں کے خلاف متحد ہ ۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں امن قائم رکھنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے ادارے قابل تعریف کردار اداکررہے ہیں۔انہوں نے یوم عاشور پر امن ومان برقرار رکھنے میں سکیورٹی اہلکاروں کی خدمات کو سراہا۔

Leave a Reply