نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اپنے دو روزہ دورۂ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اپنے دو روزہ دورۂ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈارکچھ دیر بعد وزیرِ اعظم اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر مشاورت میں شرکت …

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اپنے دو روزہ دورۂ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کی۔دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈارکچھ دیر بعد وزیرِ اعظم اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر مشاورت میں شرکت کریں گے۔

 

مزید خبریں