ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں شروع ہو گیا

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں تلاوتِ کلامِ پاک سے شروع ہوا۔ایوانِ بالا کااجلاس 38 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے، جس میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس، تحاریک اور مختلف قانون سازی سے متعلق بلز پیش کیے جائیں گے۔ اجلاس کے دوران اہم قومی و عوامی نوعیت کے معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔  

مزید خبریں