ایوان بالا کے اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کر دی گئی۔پیر کو وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایوان کے سامنے باقاعدہ تحریک پیش کی جسے منظور کر لیا گیا، جس کے تحت ایجنڈے کی معمول کی کارروائی مؤخر کرتے ہوئے متعلقہ امور پر بحث کا آغاز کیا گیا۔

مزید خبریں