اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):ایوانِ بالا کے اجلاس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دعائے مغفرت کی گئی۔پیر کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کرائی۔ اراکینِ سینیٹ نے مرحوم کی دینی و ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے …
ایوانِ بالا کے اجلاس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دعائے مغفرت کی گئی
اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):ایوانِ بالا کے اجلاس میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دعائے مغفرت کی گئی۔پیر کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کرائی۔
اراکینِ سینیٹ نے مرحوم کی دینی و ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔








