آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور سرد رہے گا،میدا نی علا قوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں سرد رہا۔منگل کو ریکارڈ …

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور سرد رہے گا،میدا نی علا قوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں سرد رہا۔منگل کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 07،سکردو، استور منفی2، کالام، گوپس اور گلگت میں 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

مزید خبریں