اسلام آباد ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف چار سالہ مدت کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس منگل کو یہاں کنونشن سنٹر میں منعقد ہوا جہاں نواز شریف کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اور وہ پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔
سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف چار سالہ مدت کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلامقابلہ صدر منتخب

مزید خبریں