اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ سٹیشنز پر انتخابی عمل کی مانیٹرنگ کے لئے مانیٹرنگ افسران تعینات کردیئے ہیں۔کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قلات طاہر خان سنجرانی ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمشنر مقرر کئے گئے ہیں۔اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر قلات غلام فاروق کو مانیٹرنگ ٹیم کا ممبر تعینات کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس حلقہ …
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ سٹیشنز پر انتخابی عمل کی مانیٹرنگ کیلئے مانیٹرنگ افسران تعینات کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔5مارچ (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ سٹیشنز پر انتخابی عمل کی مانیٹرنگ کے لئے مانیٹرنگ افسران تعینات کردیئے ہیں۔کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قلات طاہر خان سنجرانی ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کمشنر مقرر کئے گئے ہیں۔اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر قلات غلام فاروق کو مانیٹرنگ ٹیم کا ممبر تعینات کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس حلقہ میں 7 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 10مارچ کو ہوگی۔








