وزارت مذہبی امور کے حج 2026 انتظامات سعودی ٹائم لائنز کے مظابق کامیابی سے جاری

اسلام آباد۔10مارچ (اے پی پی):وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے حج 2026 انتظامات سعودی ٹائم لائنز کے مطابق کامیابی سے جاری ہیں، وزارت جلد فلائٹ شیڈول، بلڈنگ، مکتب اور ویزہ کی معلومات جاری کرے گی۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کو پاک حج ایپ اور ویب سائٹ کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔