اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ ملک میں تمام مسالک کے علماءپر مشتمل علماءکونسل کام کر رہی ہے‘ اس پلیٹ فارم سے کوئی بھی متنازعہ عمل سامنے نہیں آیا‘ ختم نبوت پر سیاست دین اسلام اور پاکستان کے ساتھ ظلم ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے سردار یوسف نے کہا کہ جو غلط فہمی پیدا …
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا قومی اسمبلی میں بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ ملک میں تمام مسالک کے علماءپر مشتمل علماءکونسل کام کر رہی ہے‘ اس پلیٹ فارم سے کوئی بھی متنازعہ عمل سامنے نہیں آیا‘ ختم نبوت پر سیاست دین اسلام اور پاکستان کے ساتھ ظلم ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے سردار یوسف نے کہا کہ جو غلط فہمی پیدا ہوئی تھی وہ دور کردی گئی، اصل شکل میں اس کی بحالی ہوئی ہے، اس پر پورے ایوان کو مبارکباد دیتے ہیں








