اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مکانات و تعمیرات اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ وزارتوں کے ذیلی اور آئینی اداروں کے ملازمین کو رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے سمری وزیراعظم کو ارسال کی گئی ہے‘ اسلام آباد میں سیکرٹریٹ کے نئے بلاک کی عمارت کا تعمیراتی کام 30 جون 2018ءکو مکمل ہوگا۔
وفاقی وزیر اکرم خان درانی کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

مزید خبریں