لاہور ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو اور سارک چیمبر آف کامرس کے لائف ممبر میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ممالک سی پیک سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ یہ خطہ توانائی کی کمی سے دوچار ہے اور سی پیک کے ذریعے یہ ممالک وسطی ایشیائی ممالک کے گیس اور تیل کے بڑے وسائل کو اپنے …
میاں کاشف اشفاق کی چینی فرنیچر سازوں کے ایک وفد سے ملاقات

مزید خبریں
لاہور ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو اور سارک چیمبر آف کامرس کے لائف ممبر میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ممالک سی پیک سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ یہ خطہ توانائی کی کمی سے دوچار ہے اور سی پیک کے ذریعے یہ ممالک وسطی ایشیائی ممالک کے گیس اور تیل کے بڑے وسائل کو اپنے ہاں توانائی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو چینی فرنیچر سازوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔








