ملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے، ضرورت سے زیادہ غذائی اجناس دستیاب ہےں، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سکندر حیات بوسن کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ غذائی اجناس کے حوالے سے پاکستان خودکفیل ہے‘ پاسکو میں بھرتیوں کا کیس نیب کے پاس ہے وہ اس …
وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سکندر حیات بوسن کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

مزید خبریں
ملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے، ضرورت سے زیادہ غذائی اجناس دستیاب ہےں، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سکندر حیات بوسن کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سکندر حیات بوسن نے کہا ہے کہ غذائی اجناس کے حوالے سے پاکستان خودکفیل ہے‘ پاسکو میں بھرتیوں کا کیس نیب کے پاس ہے وہ اس کی تحقیقات کر رہا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر سکندر بوسن نے بتایا کہ ملک میں غذائی اجناس کی کوئی قلت نہیں ہے بلکہ ہماری ضرورت سے زیادہ غذائی اجناس دستیاب ہے۔ ملک میں اس وقت گندم کی پانچ ملین ٹن‘ چاول کی چار ملین‘ مکئی دو ملین اور 1.5 ملین ٹن فاضل چینی موجود ہے۔








