راولپنڈی ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد بھرپور انداز میں جاری ہے ، ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنا دی اور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایف سی نے خفیہ معلومات پر گراندانی، کوہلو ، غازی نالہ اچ نصیرآباد میں آپریشن کیا …
ملک بھر میں آپریشن ردالفساد بھرپور انداز میں جاری ہے ، آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد بھرپور انداز میں جاری ہے ، ایف سی بلوچستان نے دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی ناکام بنا دی اور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایف سی نے خفیہ معلومات پر گراندانی، کوہلو ، غازی نالہ اچ نصیرآباد میں آپریشن کیا ۔ایف سی نے کارروائی کے دوران 13سو کلو بارودی مواد برآمد کر لیا، بارودی مواد صوبے میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا،








