وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کندھ کوٹ گیس فیلڈ میں گیس کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں پہلی بار گیس کی کھپت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ اتنی ہی مقدار میں نظام میں گیس کا اضافہ کیا گیا ہے جو ایک بڑی کامیابی ہے،کندھ کوٹ گیس فیلڈ میں گیس کی پیداور میں اضافہ کا ہدف حاصل کرنے پرپی پی ایل مبارکبادکی مستحق ہے، آج کے منصوبہ کاافتتاح …

اسلام آباد ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں پہلی بار گیس کی کھپت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ اتنی ہی مقدار میں نظام میں گیس کا اضافہ کیا گیا ہے جو ایک بڑی کامیابی ہے،کندھ کوٹ گیس فیلڈ میں گیس کی پیداور میں اضافہ کا ہدف حاصل کرنے پرپی پی ایل مبارکبادکی مستحق ہے، آج کے منصوبہ کاافتتاح گدوپاورپلانٹ کیلئے اہم پیش رفت ہے، ملکی معیشت کی ترقی میں پی پی ایل کی خدمات کا دائرہ کار پھیل رہاہے، پی پی ایل میں 100 فیصد نوکریاں میرٹ پر دی گئی ہیں، تیل وگیس سمیت توانائی کے شعبے کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں، موجودہ حکومت کے دور میں تیل وگیس کی 100 سے زیادہ دریافتیں ہوئی ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply