گریم سمتھ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،

بلوم فونٹین ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 28 ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی وہ گریم سمتھ کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ کر مائیکل کلارک کے ہم پلہ ہو گئے، آملہ زیادہ ٹیسٹ …

بلوم فونٹین ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی 28 ویں سنچری ہے، اس کے ساتھ ہی وہ گریم سمتھ کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ کر مائیکل کلارک کے ہم پلہ ہو گئے، آملہ زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے جنوبی افریقہ کے دوسرے اور مشترکہ طور پر دنیا کے 15 ویں بلے باز ہیں۔

Leave a Reply