چیئرمین نیب کی تقرری اتفاق رائے سے کی جائے گی‘ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری اتفاق رائے سے کی جائے گی۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے کو حتمی شکل لیڈر آف دی ہاﺅس اور اپوزیشن لیڈر دینگے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی …

اسلام آباد ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری اتفاق رائے سے کی جائے گی۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے کو حتمی شکل لیڈر آف دی ہاﺅس اور اپوزیشن لیڈر دینگے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے آئین کی پیروی کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply