اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں اختیار ولی خان نے سینیٹر شیری رحمان اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ ماروی خورشید ملک کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوارِ رحمت میں …
اختیار ولی خان کا شیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اگست 17, 2026
اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں اختیار ولی خان نے سینیٹر شیری رحمان اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ ماروی خورشید ملک کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ انہوں نے کہا کہ غم کی اس کٹھن گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ سینیٹر شیری رحمان اور اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔








