جنید انوار چوہدری کا شیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نےشیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں جنید انور نے بیٹی کے انتقال پر سینیٹر شیری رحمان سے اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ۔ ان کا کہنا تھا کہ غم کی اس گھڑی میں …

Junaid Anwar Chaudhry

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نےشیری رحمان کی صاحبزادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں جنید انور نے بیٹی کے انتقال پر سینیٹر شیری رحمان سے اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ۔ ان کا کہنا تھا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے غم میں شریک ہیں، اللہ تعالیٰ اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔