وفاقی وزیر امور کشمیرو گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا بیان

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیرو گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور محمد نواز شریف کے وژن کی تکمیل کے لئے جاری ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا، پاکستان کی معیشت مضبوط ہے اوررواںسال جی ڈی پی 6 فیصد فیصد تک رہنے کی آمید ہے، پاکستان کے کونے کونے …

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیرو گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور محمد نواز شریف کے وژن کی تکمیل کے لئے جاری ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا، پاکستان کی معیشت مضبوط ہے اوررواںسال جی ڈی پی 6 فیصد فیصد تک رہنے کی آمید ہے، پاکستان کے کونے کونے میںترقیاتی منصوبے نواز شریف کی عوام سے محبت ایک واضح ثبوت ہیں۔اتوار کو یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے تحریک انصاف و دیگر سازشی عناصر کی جانب سے پاکستان کی حکومت ومعیشت سے متعلق منفی خبریں پھیلانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مستحکم ہے اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی محمد نواز شریف کے وژن کی تکمیل کے لئے پر عزم ہیںاور ملک کے طول و عرض میں جاری ترقیاتی منصوبے تیزی سے اپنی تکمیل کی جانب بڑھ رہے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply