اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر(اے پی پی) قومی ہاکی ٹیم 10ویں ایشیاءہاکی کپ میں شرکت کےلئے اتوار کو بنگلہ دیش روانہ ہوگئی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ایشیاءہاکی کپ 11 سے22 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا جس میں 18 کھلاڑی اور 5 آفیشلز پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
قومی ہاکی ٹیم 10ویں ایشیاءہاکی کپ میں شرکت کےلئے بنگلہ دیش روانہ

مزید خبریں