چینی صدر کا صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ،تعمیر و ترقی کی صورتحال کا جائزہ،

بیجنگ۔23مارچ (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ نے صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے اسٹارٹ زون میں تعمیراتی پیش رفت کا معائنہ کیا، چائنا ہوانینگ گروپ لمیٹڈ اور بیجنگ ہائی سکول نمبر 4 کے شیونگ آن کیمپس کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر و ترقی کی صورتحال کا جائزہ لیا …

بیجنگ۔23مارچ (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ نے صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے اسٹارٹ زون میں تعمیراتی پیش رفت کا معائنہ کیا، چائنا ہوانینگ گروپ لمیٹڈ اور بیجنگ ہائی سکول نمبر 4 کے شیونگ آن کیمپس کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر و ترقی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور وہاں قائم ہونے والے اداروں اور زیرِ تعمیر منصوبوں کے افسران و عملے کے نمائندوں سےخیر سگالی کا اظہار بھی کیا۔